- Lui Lok Lok/Nga Ting Yeung 1
- Meilysa Trias Puspitasari/Febriana Dwipuji Kusuma 1
- Indonesia Masters. Women. Doublesایونٹ جاری ہےتیسرا سیٹRound of 32
بیڈمنٹن نے، جو کہ چستی اور حکمت عملی کا کھیل ہے، عالمی سطح پر بہت سے کھیلوں کے شائقین کے دلوں پر راج کر لیا ہے۔ ڈیجیٹل رابطے کہ دور میں، شائقین اب صرف دیکھنے پہ اکتفا نہیں کرتے بلکہ وہ badminton livescore اور میچ کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں۔ میلبیٹ شائقین کے اس مطالبے کو پورا کرتا ہے اور صارفین کو ٹورنامنٹس کے لائیو اسکورز جیسے کہ BWF World Tour – Men ، Superseries، Sudirman Cup وغیرہ کے سکور کو ٹریک کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پلیٹ فارم کے ذریعے، شرط لگانے والےکھیل کے اتار چڑھاؤ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جڑے رہ سکتے ہیں۔
میلبیٹ کا لائیو اسکور کا سیکشن ایک جامع فیچر ہے جو شائقین کو جاری میچوں سے باخبر رکھتا ہے۔ یہ ان لوگوں کی ضرورت کو پورا کرتا ہے جو شاید بیڈمنٹن اوپن لائیو سٹریم نہیں دیکھ رہے ہوتے لیکن پھر بھی اس کی پیشرفت اور اتار چڑھاؤ کے ساتھ اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں۔
badminton live score سیکشن میں، صارفین کو دنیا بھر کے مختلف ٹورنامنٹس کے جاری میچوں کی فہرست پیش کی جاتی ہے۔ ہر فہرست میں موجودہ live badminton score کے ساتھ ساتھ مد مقابل کھلاڑیوں یا ٹیموں کو بھی دکھایا جاتا ہے۔ صارف دوست انٹرفیس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ نئے آنے والے صارفین بھی آسانی سے اپ ڈیٹس کو سمجھ سکیں۔ کسی مخصوص میچ پر کلک کرنے سے اس میچ کے ایک ایک سیٹ کے سکور کی تفصیل حاصل ہوتی ہے، جس سے گیم کی رفتار اور پیشرفت کا پتہ چلتاہے۔
جدید بیٹنگ کے سب سے پُرجوش پہلوؤں میں سے ایک پہلو لائیو ایکشن کے ساتھ ساتھ شرط لگانا ہے۔ اس حوالے سے بیڈمنٹن ایک مثالی امیدوار ہے۔ میلبیٹ badminton world championship اور اوپن بیڈمنٹن لائنز کی آپشنز پیش کرتا ہے اور یوں اس بات کا فائدہ اٹھاتا ہے۔
میلبیٹ پر لائیو بیٹنگ شرط لگانے والوں کو گیم کے اتار چڑھاؤ کی بنیاد پر فیصلے کرنے کے قابل بناتی ہے۔ جیسے ہی شٹل کاک پورے کورٹ میں ایک سے دوسری جانب گھومتا ہے اور کھلاڑی حکمت عملی ترتیب دیتے ہیں، بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کے لائیو اوڈز میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، جو موجودہ منظر نامے کی عکاسی کرتا ہے۔ شرط لگانے والے گیم کی غیر متوقع تبدیلیوں کے لحاظ سے اپنے داؤ کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔ تاہم، badminton rules کو جاننا ضروری ہے۔
میلبیٹ کے ہموار انٹرفیس کے ساتھ، ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ پر لائیو شرط لگانا سیدھا اور نہایت آسان ہے۔ پلیٹ فارم کی بروقت اوڈز اپڈیٹس اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ شائقین ہمیشہ گیم کہ اتار چڑھاؤ سے ہم آہنگ رہیں ۔
میلبیٹ پلیٹ فارم اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ شرط لگانے والے نمایاں علاقائی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹس کو فالوکر سکتے ہیں اور ان پر شرط لگا سکتے ہیں۔ میلبیٹ پر badminton match today پر شرط لگانےکے لیے دستیاب کچھ اہم ٹورنامنٹس کی فہرست یہ ہے:
کوریا اوپن۔ یہ ایک بڑا ایونٹ ہے جہاں دنیا بھر کے سرفہرست کھلاڑی جنوبی کوریا میں مقابلہ کرتے ہوئے دکھائی دیتےہیں۔ شرط لگانے کے لیے ڈبلز مین اور ڈبلز ویمن کیٹیگریز دستیاب ہیں۔
تھائی لینڈ اوپن۔ یہ تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والا بین الاقوامی شرکت پر مبنی ایک مشہور ٹورنامنٹ ہے۔ میلبیٹ پر live badminton score کی اپ ڈیٹس فراہم کی جاتی ہیں۔
آل انگلینڈ چیمپئن شپ۔ یہ انگلینڈ میں ہر سال منعقد ہونے والے دنیا کے قدیم ترین اور باوقار ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے۔
پاکستان اوپن۔ یہ مقامی اور بین الاقوامی ٹیلنٹ کو اجاگرکرنے والا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے۔ اس پر badminton live شرطیں خاص طور پر Melbet PK میں بہت مقبول ہیں۔
ایشیا کپ۔ یہ ایک براعظمی چیمپئن شپ ہے جس میں ایشیا کے بہترین ٹیلنٹ شامل ہیں۔
سوئس اوپن۔ سوئٹزرلینڈ کے پس منظر میں قائم، یہ ایونٹ اعلی درجے کے کھلاڑیوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، جہاں میلبیٹ پر حقیقی وقت میں live badminton score کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
جرمن اوپن۔ جرمنی میں منعقد ہونے والا یہ ٹورنامنٹ یورپی بیڈمنٹن کیلنڈر میں ایک خاص مقام رکھتاہے۔
تھامس کپ۔ مردوں کی ٹیم کی عالمی چیمپین شپ، جہاں ممالک شان و شوکت کے لیے مقابلہ کرتے ہیں۔
یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ BWF badminton world championship، BWF ورلڈ ٹور - ویمن، BWF WT جاپان اوپن، Uber کپ، Grand Prixبیڈمنٹن لیگ، اور دیگر بھی میلبیٹ پر نمایاں ہیں۔ میلبیٹ موبائل ایپ اور صارف دوست ویب سائٹ کی بدولت، آپ ان ٹورنامنٹس کو آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
کھیل کے بارے میں پرجوش اور تازہ ترین میچز دیکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے، میلبیٹ بُکی ایک شاندار حل پیش کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم مختلف badminton live میچوں کی لائیو سٹریمنگ فراہم کرتا ہے، اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ شائقین کسی بھی ایکشن سے محروم نہ ہوں۔ چاہے یہ کسی بڑے ٹورنامنٹ کا ایک کانٹے دار فائنل ہو یا کوئی ابتدائی راؤنڈ گیم، میلبیٹ کی کوریج بہت وسیع ہے۔
میلبیٹ کی شہرت اور رینج badminton matches کے علاوہ دیگر مختلف کھیلوں تک پھیلی ہوئی ہے۔ کبڈی کے لیے، جو کہ بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ایک روایتی کھیل ہے، کبڈی بیٹنگ کے مخصوص آپشنز دستیاب ہیں۔ گالف پر بیٹنگ بڑے ٹورنامنٹس اور چیمپئن شپ کےانتخاب تک رسائی دیتی ہے۔ مکسڈ مارشل آرٹس کے شوقین افراد کے لیے، UFC بیٹنگ دستیاب ہے، جو حالیہ لڑائیوں اور فائٹرز کے حالیہ اعدادوشمار کی عکاسی کرتی ہے۔ مزید برآں، باسکٹ بال کے شائقین کو بھی فراموش نہیں کیا گیا، میلبیٹ کی آن لائن باسکٹ بال بیٹنگ کے ساتھ دنیا بھر کی لیگز تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔